حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام:
کَفاکَ اَدَبا تَجَنُّبُکَ ما تَکْرَهُ مِنْ غَیْرِکَ؛
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین اخلاق اور ادب یہ ہے کہ جو چیز تم دوسروں سے پسند نہیں کرتے، خود بھی اسے انجام نہ دو۔
بحارالأنوار: ج ۷۸، ص ۳۷۷









آپ کا تبصرہ